اس میں ایک سردار رونے لگ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔"میرا ہاتھ ٹوٹ گیا،ہائے میرا ہاتھ ٹوٹ گیا۔
ایک سردار جی جو کہ ٹھیک تھے وہ بولے۔۔۔۔۔تم کیوں رو رہے ہو؟ خود پر قابو رکھو،نہ رو،اس آدمی کو دیکھو اس نے اپنا سر کھویا ہے لیکن وہ نہیں رو رہا ایک لفظ بھی نہیں کہہ رہا کتنا خاموش ہے۔